₨ 425
آفاق اقبال سیریز پرائمری، پری پرائمری کے تسلسل میں پیش کی جارہی ہے۔ یہ سیر یزیکساں
قومی نصاب ۲۰۲۰ء کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق مرتب کی گئی ہے۔ اس
سیریز کا مقصد بچوں میں اردو زبان کی بنیادی مہار تھیں پیدا کرنا ہے تا کہ بچے میں اردو بول، پڑھ
اور لکھ سکیں۔ لوازے کے انتخاب اور سر گرمیوں میں جہاں بچے کی لسانی، تخلیقی اور تنقیدی
صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی کو شش کی گئی ہے، وہاں اسلامی خطوط پر بچے کی کردار سازی بھی
آفاق اردو اقبال سیریز کی کتب کا خاصہ ہے۔
نمایاں خصوصیات :
دینی، قومی، ملی ، معاشرتی و اخلاقی تقاضوں سے پوری طرح ہم آہنگ
. وخیر الفاظ اور معلومات کی پیش کاری بچوں کی عمر اور دور ہے کے عین مطابق
• بچوں کی عمر ، ذہنی استعداد اور یکساں قومی نصاب ۲۰۲۰ء کے مطابق موضوعات کا انتخاب
. اسباق میں زبان کی تمام عمارتوں کا پوری طرح احاطہ
• کتاب کو مؤثر اور لیپ بنانے کے لیے دید زوہیب اور جاذب نظر تصاویر کا استعمال
• بچوں کے اخلاق و کردار کی تربیت کے لیے خصوصی موازنہ
. اسباق میں موجود انسانی تصورات کی تدریس کے لیے مقرون سے مجرد کے اصول کی پیروی
: موضوع سے متعلق دلچسپ اور اضافی معلومات کی فراہمی
.