Mutalie -e Islam 1

اتفاق اسلامیات اقبال سیریز) قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق مرتب کی گئی ہے۔ اس سیریز میں طلبہ کی عملی زندگی کو مد نظر رکھتے انتہائی اہم تصورات (وحدانیت، رسالت
بالخصوص عقیدہ ختم نبوت، عبادات و معاملات اور عصر حاضر کے جدید تقا نے ) کو قران و سنت کی روشنی
میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ مختصر، جامع، مربوط اور مدلل انداز میں پیش کرنے کی حتی الامکان کوشش کی
گیا ہے۔ یہ سیریز طلبہ کو با عمل اور باشعور مسلمان نے میں ممد و معاون ثابت ہوگی۔ (ان شا الله)
نمایاں خصوصیات :
. آفاق اسلامیات اقبال سیریز کی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں۔
اسبق میں آسان سے مشکل اور معلوم سے نامعلوم کی طرف سفر طے کرنے کا اصول اپنایا گیا ہے۔
بہتر اور موثر تدریس کے لیے اسباق کے اسفار میں مقاصد اور اسائمہ کرام کے لیے تفصیلی ہدایات موجود ہیں۔
. اسلائی عقلد تصورات اور دیگر موضوعات کے فہم کے لیے بچوں کی ذہنی سی کے مطابق مظاہر قدرت سے منالیں
شامل کی گئی ہیں۔ اللہ تعالی سے محبت، شکر اور محبت رسول صلی اللہ علیہ و علی آ کہ واصحابہ وسلم کے جذبے کی
آبیاری کرنے کی کاوش کی گئی ہے۔ نیز طلبہ کو سنت و حدیث نبوی صلی اللہ علیہ و علی ا کہ واصحابہ وسلم اور سیرت
صحابہ پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔
روزمرہ معمولات میں پڑھی جانے وال مختصر دعائیں مع ترجمہ شامل کی گئی ہیں تاکہ ابتدائے بچپن ہی سے یہ دعائیں
طلبہ کی عادات کا حصہ بن سکیں۔
. تصورات کی تفہیم کی جانی اور اعادہ کے لیے انسان مشقی سوالات شامل کیے گئے ہیں۔ نیز نصاب کی مجوزہ سر گرمیوں کے
ساتھ ساتھ دیگر دلچسپ سرگرمیاں بھی کتاب میں شامل ہیں۔
سیریز میں متعین اور سرگرمیوں کے ذریعے سے طلبہ کی ذہنی و جسمانی، فکری و عملی معاشی و معاشرتی اور خلاقی و مذہبی
ضروریات کی تکمیل کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ انسانی جان و مال اور عزت کے احترام اور حفاظت کی ترغیب کے ساتھ
ساتھ پڑھی گئی معلومات کا عملی زندگی میں استعمال بھی سکھایا گیا ہے۔
. بچوں کی انسانی کے لیے اہم اصطلاحات، مقامات اور ناموں کی درست ادائیگی کے لیے اعراب کا استعمال کیا گیا ہے۔
تصورات کی موثر در لیں اور طلبہ کی دلچسپی کے پیش نظر فتنوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
کے امور میں متن میں عمل مشكل التا اور الزامات کے معن فری میں دیے گئے ہیں۔