Urdu 1

آفاق سن سیر میز پرائمری، آفاق سن سیریز پری پرائمری کے تسلسل میں پیش کی جارہی ہے۔
سیر یز یکساں قومی نصاب ۲۰۲۰ء کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق مرتب کی گئی
ہے۔ یہ سیر یزدی،ملی و قومی ، معاشرتی اور اخلاقی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس سیریز میں دیده
زیب اور جاذب نظر تصاویر دی گئی ہیں۔ نیز سادہ اور دل چسپ متن اور ہر سبق کے لیے ایک
مخصوص رنگ کو استعمال کرنے کی تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے۔ جدید طرزپر مرتبہ مشقوں میں یہ
خیال رکھا گیا ہے کہ معلومات اور فہم کے جائزے کے ساتھ ساتھ بچوں کی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں
کو اجاگر کر کے انھیں پروان چڑھانے کی راہ ہموار ہو۔ اس سیریز میں لوازے کے انتخاب اور
سرگرمیوں میں جہاں بچے کی لسانی ، تخلیقی اور تنقید ی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی کو شش کی
گئی ہے ، وہاں اسلامی خطوط پر بچے کی کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
نمایاں خصوصیات:
. وینی، قومی گی، معاشرتی و اخلاقی تقاضوں سے پوری طرح ہم آہنگ
ذخیرہ الفاظ اور معلومات کی پیش کاری بچوں کی عمر اور ور ہے کے عین مطابق
بچوں کی عمری ذہنی استعداد اور یکساں قومی نصاب ۲۰۲۰ء کے مطابق موضوعات کا انتخاب
اسباق میں زبان کی تمام مہارتوں کا پوری طرح احاطہ
. کتاب کو مؤثر اور پیپ بنانے کے لیے دید زہیب اور جاذب نظر تصاویر کا استعمال
بچوں کے اخلاق و کردار کی تربیت کے لیے خصوصی موازنہ
اسباق میں موجود لسانی تصورات کی تدر لیسں کے لیے مقرون سے مجرد کے اصول کی پیروی