Social Studies 4

مطابق مرتب کی گئی ہے۔ نیو اقبال سیریز معاشرتی علوم کئی مضامین کا احاطہ کرتی ہے
جیسا کہ ثقافت، تاریخ، معاشیات، شہریت، جغرافیہ اور حکومت۔ معاشرتی علوم نہ صرف بچوں
کو اپنے ماحول اور معاشرت کی پہچان کراتی ہے بلکہ اپنے عظیم تہذیبی ورثے سے بھی روشناس
کراتی ہے۔
نمایاں خصوصیات:
: ان کتب میں ایسا مواد شامل کیا گیا ہے جو طلبہ کی تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے۔
یہ کتب طلبہ میں حب الوطنی اور دینی یگانگت جیسے جذبوں کو فروغ دیتی ہیں۔
کتب کا لوازمہ طلبہ کی ذہنی استعداد کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
یہ کتب طلبہ کو معلومات کے ساتھ ساتھ دل چسپ سرگرمیوں کے ذریعے سے معاشرے میں
فعال کردار ادا کرنے پر ابھارتی ہیں۔
. کتب میں شامل تصورات مربوط ہیں جن میں بندر تک اضافہ کیا گیا ہے۔
. پرستی کے ساتھ اساتذہ کے لیے ہدایات دی گئی ہیں۔
. اسباق میں تحریری مواد کم جبکہ تصاویر کا زیادہ استعمال کیا گیا ہے تا کہ تصورات کو سمجھنے میں طلبہ کیا
وی بر قرار رہ سکے۔