Maloomat e Aama : General Knowledge UM 1

 475

Maloomat e Aama : General Knowledge Urdu Medium for Class 1

آفاق سن سیریز معلوماتِ عامہ (جماعت اول تا سوم) 2020ء کے قومی نصاب کے مطابق مرتب کی گئی ہے ۔ اِن کتب کا مواد اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ طلبہ کی روز مرّہ کی زندگی کے مختلف پہلوئوں (سماجی ، اِخلاقی اور معاشرتی) کا احاطہ ہوسکے۔ اِن پہلوئوں کے  ساتھ ساتھ سائنسی تصورات بھی معلوماتِ عامہ کا حصّہ ہیں ۔ اِن کتب کے توسط سے طلبہ کی تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔