₨ 650
آفاق سن سیریز معاشرتی علوم چهارم تا پنجم )۲۰۲۰ء کے قومی نصاب کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے۔ ان کتب میں طلبہ کی تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہوئے
حب الوطنی اور دینی یگانگت جیسے جذبوں کو فروغ دیا گیا ہے۔ اس طرح یہ کتب طلبہ کی
سابی ، ثقافتی، اخلاقی، معاشرتی اور دینی پہلووں کا احاطہ کرتی ہیں۔

نمایاں خصوصیات
. کتب میں شامل تصورات مربوط ہیں جن کی پیش کش میں تند ترین کا خیال رکھا گیا ہے۔
. طلبہ کی مختلف مہارتوں کو پروان چڑھانے کے لیے منتوع سر گرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
طلبہ کی کردار سازی اور تربیت کے لیے دینی اور اخلاقی اقدار کو شامل کیا گیا ہے۔
. کتب میں رنگین اور خوش نما تصاویر اور نقشوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ تصاویر طلبہ کی عمر اور
جماعت کو مد نظر رکھتے ہوئے شامل کی گئی ہیں۔
. بلوم ٹیکسائومی کو مد نظر رکھتے ہوئے تصورات اور سرگرمیاں شامل کی گئی ہیں۔
اصطلاحات اور درست تلفظ کی پہچان کے لیے اعراب کا استعمال کیا گیا ہے۔