0
Items : 0
Subtotal :  0
View CartCheck Out

Trainings

Search
Need of Standardized Assesment
16 Jan, 2025: یہ تین روزہ ٹرینگ پروگرام ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی - افاق. انٹر بورڈ کوارڈینیشن کمیشن - ائی بی سی سی. اور خیبر پختون خواہ بورڈ چیئرمین کمیٹی- کے پی بی سی سی۔ کے اشتراک سے کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں صوبہ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے بورڈ کنٹرولرز کے لیے "اسٹینڈرائزڈ اسیسمنٹ کی ضروریات اور طریقہ کار" کیپیسیٹی بلڈنگ پر منعقد کیا گیا۔ دوسرے دن کا انعقاد ریفلکشن سیشن جناب امیر زیب (ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ سروسز، آفاق پاکستان) نے بیچ لگژری ہوٹل میں کیا اس کے بعد آئٹم ڈیولپمنٹ اور سٹینڈرڈائزیشن کا سیشن ڈاکٹر محمد عظیم (ڈائریکٹر پنجاب ایگزامینیشن کمیشن، لاہور) نے لیا۔ جناب نثار موسیٰ (ماسٹر ٹرینر, ہائر ایجوکیشن کمیشن) نے لیڈرشپ اور گروتھ مائنڈ سیٹ پر مختلف آؤٹ ڈور ایکٹیویٹی سیشن منوڑہ بیچ پر کروائیں۔ اسیسمنٹ میں معیاری طریقہ کار - کا سیشن جناب شاہد وارثی (چیف ایگزیکٹو افیسر، آفاق پاکستان) نے کروایا اختتام پر جناب شاہد وارثی (چیف ایگزیکٹو افیسر، آفاق پاکستان) نے شرکاء کے ساتھ ڈنر کیا۔" یہ ورکشاپ بورڈ کنٹرولرز کی پروفیشنل مہارتوں کو بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔#AFAQ #Training #Education #IBCC #kpbcc #afaqtrainingandservices
Search
IBCC_3
IBCC_3
یہ تین روزہ ٹرینگ پروگرام ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی - افاق. انٹر بورڈ کوارڈینیشن کمیشن - ائی بی سی سی. اور خیبر پختون خواہ بورڈ چیئرمین کمیٹی- کے پی بی سی سی۔ کے اشتراک سے کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں صوبہ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے بورڈ کنٹرولرز کے لیے "اسٹینڈرائزڈ اسیسمنٹ کی ضروریات اور طریقہ کار" کیپیسیٹی بلڈنگ پر منعقد کیا گیا۔ دوسرے دن کا انعقاد ریفلکشن سیشن جناب امیر زیب (ڈائریکٹر ٹریننگ اینڈ سروسز، آفاق پاکستان) نے بیچ لگژری ہوٹل میں کیا اس کے بعد آئٹم ڈیولپمنٹ اور سٹینڈرڈائزیشن کا سیشن ڈاکٹر محمد عظیم (ڈائریکٹر پنجاب ایگزامینیشن کمیشن، لاہور) نے لیا۔ جناب نثار موسیٰ (ماسٹر ٹرینر, ہائر ایجوکیشن کمیشن) نے لیڈرشپ اور گروتھ مائنڈ سیٹ پر مختلف آؤٹ ڈور ایکٹیویٹی سیشن منوڑہ بیچ پر کروائیں۔ اسیسمنٹ میں معیاری طریقہ کار - کا سیشن جناب شاہد وارثی (چیف ایگزیکٹو افیسر، آفاق پاکستان) نے کروایا اختتام پر جناب شاہد وارثی (چیف ایگزیکٹو افیسر، آفاق پاکستان) نے شرکاء کے ساتھ ڈنر کیا۔" یہ ورکشاپ بورڈ کنٹرولرز کی پروفیشنل مہارتوں کو بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔
IBCC_2

IBCC_1

Related Posts